پاکستانتازہ ترین

پندرہ روزہ عوامی بم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستانی وزارت خزانہ نے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافہ شدہ نئی قیمتوںکےمطابق پٹرول 1.41روپے فی لیٹر اضافہ کے بعد85روپے90پیسے فی لیٹر ہو گی ۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت 1.62 پیسے کے اضافے کے بعد 85 روپے 33 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ مٹی کا تیل 1روپے94پیسے مہنگا کردیا گیا ہےجس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 88روپے19پیسے فی لیٹر جب کہ ہائی اوکٹین  5روپے64پیسے اضافے کے بعد112روپے 52پیسے فی لیٹر فروخت ہوگا۔علاوہ ازیںڈیزل کی قیمت 97.21روپے فی لیٹر برقراررکھی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی منظوری کےبعدنئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اوگراکی جانب سےآج جاری کیا جائےگا جب کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ 16جولائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker