پاکستانتازہ ترین

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرول 3روپے4پیسےاورسی این جی 2روپے 35پیسے مہنگی

اسلام آباد(بیوروچیف)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی۔ سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی۔وزارت پیڑولیم کی ارسال کردہ اضافے کی سمری وزارت خزانہ نے منظوری کرلی۔ جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تین روپے چار پیسے، مٹی کا تیل بہتر پیسے،لائٹ ڈیزل اڑتالیس پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ سی این جی بھی دو روپے پیتیس پیسے فی کلو زیادہ قیمت پر ملے گی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے ستر پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی : سنی تحریک کے گرفتار کارکن کے سنسنی خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker