پاکستانتازہ ترین

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت، آٹھ روپے فی لیٹر تک اضافہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وزارت خزانہ نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آٹھ روپے فی لیٹر تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔پیٹرول کی نئی قیمت 7 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافے سے 104 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 5 روپے 94 پیسے اضافے سے 112 روپے 13 پیسے ہوگئی۔مٹی کے تیل کی نئی قیمت میں 5 روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافے سے 102 روپے 21 پیسے ہوگئی۔ایچ او بی سی کی نئی قیمت 8.18 روپے اضافے سے 133.19 روپے ہوگئیلائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ھے، نئی قیمت 98 روپے 84 پیسے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 50 پیسے فی لیٹر کمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker