تازہ ترینعلاقائی

پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان ہوتے ہی چنیوٹ، بھوآنہ کے تمام پٹرول پمپ بند ہوگئے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ )پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان ہوتے ہی چنیوٹ،بھوآنہ کے تمام پٹرول پمپ بند ہوگئے لاکھوں شہری پریشان حکومت کی جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلع بھر کے تمام پمپ مالکان نے پٹرول کی فروخت مکمل طور بند کر دی ہے اور سی این جی کی فروخت سے پابندی ہٹا لی گئی ہے جس سے سی این جی کے مسئلہ سے پریشان عوام کو تو ان کا حل مل گیا ہے مگر موٹر سایکل ودیگر مشینری چلانے والے لاکھوں عوام پٹرول نہ ملنے کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اس سلسلہ میں ضلعی متعلقہ افسران بھی لاپتہ ہیں جو اس مسئلہ کا حل نکال سکیں اور عوام سکھ کا سانس لے سکیں شہریوں کا شدید احتجاج

یہ بھی پڑھیں  لاہور: عوام نے مہروں کو مسترد کردیا، جیت شیرکی ہوگی، مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker