پاکستانتازہ ترین

عوام پر ایک اور بم گرادیا، پٹرول ایک روپے 46 پیسے مہنگا کر دیا گیا،اوگرا نے منظوری دیدی

petrolاسلام آباد (بیورو رپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں کے ردوبدل کی منظوری دیدی جس کے تحت پٹرول 2 روپے18 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے46 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پٹرولیم نے پٹرول میں 2 روپے 18 پیسے اضافے کے ساتھ 99 روپے77 پیسے فی لیٹر مہگنا کر دیا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے سستا ہونے کے بعد104 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگا اس کے علاوہ مٹی کے تیل میں بھی 38 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ ایچ او بی سی 84 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے ساتھ 124 روپے فی لیٹر ہوگیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق آ ج ہفتے سے ہوگا اور اوگرا بھی حتمی نوٹیفکیشن آج جاری کر دیگا۔۔

یہ بھی پڑھیں  نام نہاد عالمی طاقتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker