پاکستانتازہ ترین

یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لیٹراضافےکا امکان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چارروپے فی لیٹرتک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی آکٹین کی قیمت میں چارروپے اکتیس پیسے،پٹرول کی قیمت میں تین روپے چھ پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ایک روپے گیارہ پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اکیس پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیتموں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم تیس جون کو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں ضلع قصور میں کر کٹ کا چیمپئن بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker