پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کا اعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سال نو کے آغاز پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  عوام کو بڑا تحفہ مل گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں‌ کم کر دی گئیں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کر دیا. اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 26 پیسے کی کمی ہوئی ہے. حکومت نے مٹی کے تیل کی نرخوں‌میں میں 52 پیسے فی لیٹرکمی کر دی گئی، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سال نو کے آغاز کے موقع پر کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker