پاکستانتازہ ترین

پیٹرول بم تیار۔۔۔، بم گرے گا۔۔۔۔

petrolumاسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) حومت نے مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ایک بار پھر پیٹرول بم تیار کر لیا ہے اور یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سفارشات 29 اگست کو حکومت کو بھجوائے گی۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.15 روپے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 4 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 1.80 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نوکری نہ سہی رکشہ سہی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker