پاکستانتازہ ترین

یکم جولائی سے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ متوقع

petrolumاسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرول ایک روپے15 پیسے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے ،ڈیزل ایک روپے اور لائٹ ڈیزل ایک روپے تیس پیسے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 95پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  محکمہ موسمیات کی جمعہ سے اتوار تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker