شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / فلپائن : منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ

فلپائن : منڈاناؤ میں 6.9 شدت کا زلزلہ

منیلا(مانیٹرنگ سیل) فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں فلپائن اورانڈونیشیا کے ساحلی علاقوں کے لیے وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کئ مطابق فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز فلپائن سے 84 کلومیٹر جنوب مشرق میں 59 کلو میٹر زیرزمین تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم فلپائن اور انڈونیشیا میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی

یہ بھی پڑھیں  شریف اکیڈمی کینیڈا کے وفد کی مسٹر محمد امیری ایم ایل اے سے ملاقات
error: Content is Protected!!