علاقائی

موبائل فون پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾موبائل فون پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ‘تفصیلات کے مطابق چک نمبر46شمالی کی رہائشی نسرین اختر بی بی کو جناح کالونی کے رہائشی اللہ دتہ نے موبائل فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker