تازہ ترینعلاقائی

قصور کے نواح پھولنگر میں دیرنہ دشمنی پرنوجوان قتل

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) دیرنہ دشمنی پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بونگہ بلوچاں کا رہائشی اکرم دُکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ اسی اثناموٹر سائیکل سوار آئے اور اندھا دھند فائرنگ کر کے اکرم کو ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے ۔ فریقین کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی ہے ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو نے لاش قبضے میں لے کر قانی کارروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button