تازہ ترینعلاقائی

واپڈا سب ڈویثرن سرفرازنگر کے چھاپے، بجلی چوررنگے ہاتھوں پکڑےگئے

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) واپڈا سب ڈویثرن سرفراز نگر نے چھاپہ مار کر درجنوں بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمات درج کر لئے ۔ ، بااثر بجلی چوروں کی طرف سے واپڈا ملازمین کو دھمکیاں ۔ تفصیلات کے مطابق  SDOواپڈا سرفراز نگر کی زیر نگرانی ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ۔ ، ٹیم نے مختلف دیہات میں چھاپے مار کر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے مواضعات سرائے چھنبہ ، کوٹ وسن سنگھ ، گگہ سرائے ، میگہ موڑ ، ڈھلواں ،لمبے جاگیر ،کے چالیس افراد جن میں لال دین ۔یوسف ،محسن سمیت چھبیس افراد شامل ہیں کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ۔اور تھانہ صدر میں بجلی چوری کے مختلف مقدمات درج کر لئے ۔ ان افراد میں بااثر افراد شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  سینیٹ انتخابات سے پہلے پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا جھٹکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker