تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:دوددھ والی ٹینکی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی ہلاک

phool negarبھائی پھیرو(زین العابدین سے) دوددھ والی ٹینکی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی ہلاک۔تفصیلات کے مطابق جمبر موڑ کے قریب پانچ سالہ بچی آسیہ بی بی اپنی ماں کے ساتھ جا رہی تھی کہ اچانک بھاگ کر سڑک کے درمیان آگئی۔پتوکی سے آنے والی دودھ والی ٹینکی 7915LESنے تیز رفتاری سے اسے ٹکر ماردی جس سے آسیہ موقع پر ہلاک ہوگئی۔بچی کوٹ نانک سنگھ کے عبدالمجید کی بیٹی تھی

یہ بھی پڑھیں  من گھڑت مقدمے کا سامنا کروں گا ۔حمزہ شہباز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker