تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: ٹرک اڈا پرگن پوائنٹ پر ڈاکیتی، ہزاروںروپےاورموبائل لیکرفرار

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ٹرک اڈا پر بیٹھے درجنوں ڈرائیوروں اور عملہ کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر ہزاروں روپیہ نقدی ، موبائل فونوں اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو کے اڈا نتھے خالصہ پر واقعہ ہماد ٹرکنگ پر تین مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو گذشتہ رات آ دھمکے اور آتے ہی ٹرک اڈا پر موجود عملہ اور ڈرائیوروں کو گن پوائنٹ پر یر غمال بنا کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے قبضے سے پچاس ہزار روپے نقدی ، چھ موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین کرکمرے میں بند کر کے فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button