تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس کاچھاپہ،تین منشیات فروش گرفتار،منشیات کی بھاری مقدار برآمد

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ تھانہ سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر تین منشیات فروش گرفتار کر کے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے ایس ایچ او چوہدری محمد اشرف نے مخبری پر چھاپہ مار کر مین بازار بھائی پھیرو کی کچی مسجد کے قریب رہائش پزیر منشیات فروش رضوان شاہ کے قبضے سے پانچ سو ستر گرام افیون ، پانچ کلو پوست ، عمران شاہ کے قبضے سے ایک ہزار بیس گرام چرس اور رانا محمود احمد کے قبضے سے ایک ہزار گرام چرس برآمد کر لی ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اسرائیل نے جاسوس تتلی تیار کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker