علاقائی

پھولنگر: سابق ضلع ناظم راناحیات کی صاحبزادی کی شادی،حمزہ شہباز کی شرکت

پھولنگر: سابق ضلع ناظم اور مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر رانا محمد حیات خاں کی صاحبزادی کی پروقارشادی کی تقریب پھولنگر میں مبعقد ہوئی۔ جس میں وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف، ؛سینیٹرسردار ذوالفقار علی کھوسہ، ہمایوں اختر کے علاوہ پنجاب بھر سے نامور سیاستدانوں نے شرکت کی۔  تقریب میں صحافی برادری کی بھی بڑی تعدادموجود تھی جن میں پاک نیوز کے ایڈیٹر عقیل خان، پھولنگر پریس کلب کے سرپرست اعلٰی حاجی محمد رمضان بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:پیغمبر دوجہاں کی شان میں گستاخانہ فلم کیخلاف ترین قومی موومنٹ کی احتجاجی ریلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker