تازہ ترینعلاقائی

امریکہ کی متنازعہ فلم کے خلاف سرائے مغل اور گردو نواحی سینکڑوں مساجد میں احتجاجی خطبے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)امریکہ کی متنازعہ فلم کے خلاف سرائے مغل اور گردو نواحی سینکڑوں مساجد میں احتجاجی خطبے ۔حرمت رسول ﷺ پر جان بھی قربان ہے کے فلک شگاف نعرے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی گستاخانہ اور متنازعہ فلم کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پر بھر پور یوم احتجاج منایا گیا ۔ تمام مکاتب فکر کی مساجد میں آئمہ اکرام نے اپنے خطبات میں امریکہ کی شدید مذمت کی اور احتجاجی قرار داتیں پاس کر کے مطالبہ کیا کہ پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو امریکہ سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر کے امریکی سفیروں کو ملک بدر کر دینا چاہیے

یہ بھی پڑھیں  نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرنے کی ڈیڈلائن میں 2 ماہ کی توسیع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker