تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: پانچ افراد سے دو کلو چرس برآمد

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پانچ افراد سے دو کلو چرس برآمد۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لمبے جاگیر روڈ پر حیات پلی کے قریب اسلام،عبدالمنان،عارف،افضال اور اقبال نے مسلح ہو کر ناکہ لگا رکھا تھا کہ گشت پر معمور اہلکاروں کے مطابق ان کی ملزمان سے مد بھیڑ ہو گئی۔جنہیں قابو کر نے پر 2300گرام چرس بر آمد ہوئی۔پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں  امریکہ کا خوف،بلور کے بیان سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم ہاوٴس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker