تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مزدا ٹرک اور کنٹینر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)مزدا ٹرک اور کنٹینر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کا رہائشی عبد الطیف مزدا ٹرک نمبر JX951پر سوار ہو کر ملتان روڈ پر جب بھائی پھیرو بائی پاس پر پہنچا تو آگے سے آنے والے کنٹینر نمبر FEB6076 سے ٹکرا گیا۔جس کے نتیجے میں مزدا ٹرک پر سوار لانڈی کراچی کا رہائشی عبد الطیف ہلاک ہو گیا ۔ جبکہ اس کا ساتھی فقیر گل شدید زخمی ہو گیا ۔ متوفی کے وارثین نے کوئی بھی کاروائی کرانے سے انکا ر کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن نے پولنگ اسکیم کی تفصیلات طلب کرلیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker