تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو میں یوم عاشورہ آ ج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو میں یوم عاشورہ آ ج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ، فقہ جعفریہ کا محرم کا جلوس امام بارگاہ حسینیہ سجادیہ سے نکالا جائے گا ۔ جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا شام کو اہتمام پذیر ہو گا ۔ مساجد میں بھی امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ کی سیرت طیبہ پر جلوسوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں علاقہ بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ضلع میانوالی میں دریائی پولیس پوسٹ کی بھرتی کا انٹرویو ڈسٹرکٹ پولیس لائن میانوالی میں ایس ایس پی پٹرولنگ ہیڈکوارٹر پنجاب کی نگرانی میں لیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker