علاقائی

پھولنگر:کاغذات لینے کے بہانے لاکھوں روپے کی گاڑی لے کر فرار ۔ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾کاغذات لینے کے بہانے لاکھوں روپے کی گاڑی لے کر فرار ۔ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے رہائشی رانا غلام دستگیر نے لاہور کے رہائشی طاہر عرف طارق سے گاڑی نمبر RZ9116-2008خریدی اور طارق نے کاغذات بنوا کر دینے کا وعدہ کیا ۔ گذشتہ روز طارق رجسٹریشن کا غذات بنوانے کے بہانے گاڑی لے کر رفو چکر ہو گیا ۔ تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں ملزم طاہر عرف طارق کے خلاف فراڈ کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج ۔

یہ بھی پڑھیں  سوات: ڈی سی کا ضلع بھر میں غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker