تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:گورنمنٹ ہائی سکول تارہ گڑھ کے ٹیچرنے چھٹیاں نہ لے کرتین سالہ ریکارڈ قائم کر دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول تارہ گڑھ کے ٹیچر نے چھٹیاں نہ لے کر تین سالہ ریکارڈ قائم کر دیا ۔ طلبا ء کی طرف سے ٹیچر کو انعام دینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق گورنمٹ ہائی سکول تارہ گڑھ چک 44کے ای ایس ٹی ٹیچر صابر حسین نے 2010میں صرف ایک چھٹی ، 2011میں صرف ایک چھٹی اور012 2میں ایک بھی چھٹی نہ کر کے تین سالہ چھٹی نہ لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ مذکورہ ٹیچر انتہائی مخنتی اور اپنے طلبا کو بڑی جا نفشانی سے تعلیم دیتے ہیں اور ان کے کئی شاگردوں نے وظائف بھی حاصل کر رکھے ہیں ، سکول کے طالب علم حافظ الطاف سمیت درجنوں طلبا نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذکورہ ٹیچر کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دے کر استاد کی حوصلہ افزائی کریں ۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا: فواد چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker