علاقائی

پھولنگر:شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن پنجاب میں دوبارہ حکومت بنائے گی، رانا حیات خان

پھولنگر(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر،سابق ضلعی ناظم اور سابق ایم این اے رانا محمد حیات خان نے میاں شہباز شریف کو مسلم لیگ ن پنجاب کابلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکبادی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔ میاں شہباز شریف جس طرح پنجاب کی خدمت کررہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ انہوں نےکہا کہ انشا اللہ آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی اور میاں نواز شریف ملک کے وزیراعظم ہونگے۔ انہوں نے بیان میڈیا کے لوگوں سے گفتگو کے دوران کہی۔

یہ بھی پڑھیں  شیر سے بیزاری، جیپ پر سواری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker