شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بھائی پھیرو: لیسکوخصوصی ٹاسک فورس کاشہرمیں بجلی چوروں کےخلاف کامیاب چھاپہ

بھائی پھیرو: لیسکوخصوصی ٹاسک فورس کاشہرمیں بجلی چوروں کےخلاف کامیاب چھاپہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو : لیسکو خصوصی ٹاسک فورس کابھائی پھیرو شہر میں بجلی چوروں کے خلاف کا میاب چھا پہ درجنوں بجلی چوربجلی چوری کرتے پائے گئے کئی گرفتارتفصیلات کے مطابق لیسکو قصور کے SE نا صر گورما نی اور ایکسین لیسکو بھائی پھیرو افتخار احمد کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی او لیسکو بھائی پھیرو علیم صدیقی نے خصوصی ٹاسک فورس کے میٹر انسپکٹرشیخ شہباز ،لائن مین محبت علی ،ذولفقارعلی ،حافظ عمیر ،عرفان، وقاص علی عابد اور شکیل احمدکے ہمرا ہ بھائی پھیرو شہر میں کامیاب چھاپہ مارکر اشرف وغیرہ اور درجنوں بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے ہوئے پایا جو اپنی دکانوں اور گھروں کو ڈائریکٹ بجلی چلا کر لیسکو کا لاکھوں روپے کا نقصان کر رہے تھے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی

یہ بھی پڑھیں  صحا فت اور صحا فیو ں پر یلغا ر