علاقائی

پھولنگر: اے ای او پھولنگر کی کاوش سے پنجم کے امتحانات کے شاندار انتظامات

پھولنگر: اے ای او پھولنگر اور اسسٹنٹ نذر خان نے مرکز پھولنگر میں پنجم کے امتحان میں شاندار نتظامات کیے۔ انہوں نے اپنی ذاتی کاوشوں سے مرکز میں کسی سکول کو شکایت کا موقع نہیں دیا۔ انہوں نے امتحانات کے دوران ہر سنٹر میں پہنچ کر اپنی اپنی ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت پیش کیا۔ اے ای پھولنگر اواور نذر خان نے ایڈیٹر پاک نیوز سے ہائی سکول جمبر میں خصوصی ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے بتایا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ امتحانات پر امن طریقے سے ہوں اور کسی کو شکایت کا موقع نہ دیا جائے۔ عقیل خان ایڈیٹر  پاک نیوز نے اے ای اوپھولنگر اور نذر خان کے جذبات کا سراہا

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:لاہور روڑ ساڑ مراد والا کے قریب ڈیوٹی پر آنے والاپولیس کا نسٹیبل ٹریفک حادثہ کے دوران جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker