تازہ ترینعلاقائی

گناہ چھپانے کیلیے سفاک ماں اپنے پانچ ماہ کے بچے کو جھاڑیوں میں پھینک کرفرار

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) گناہ چھپانے کیلیے سفاک ماں اپنے پانچ ماہ کے بچے کو جھاڑیوں میں پھینک کر فرار۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم سفاک ماں نے اپنے پانچ ماہ کے حمل کو چھپانے کیلیے حمل ضائع کرکے گناہ چھپانے کیلیے بچے کو لمبے جاگیر بائی پاس کے قریب جھاڑیوں میں پھینک دیا اور رات کے اندھیرے میں غائب ہوگئی۔پولیس تھانہ صدر بھائی پھیرو نے لاش قبضہ میں لیکر قانونی کاروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button