تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:لاہورکارہائشی ملتان روڈ کراس کرتے ہوئے تیز کار کی زد میں آ کرہلاک

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) لاہور کا رہائشی ملتان روڈ کراس کرتے ہوئے تیز کار کی زد میں آ کر ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی مختار احمد بٹ چل پھر کر چیزیں بیچ کر اپنا گزر بسر کرتا تھا ۔ نواحی بستی ڈھاباں کے قریب ملتان روڈ کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار کار نمبر LEE2911نے اُسے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہو گیا ۔
نوٹ۔ان پیج فائل اور فوٹو بزریعہ میل روانہ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button