بھائی پھیرو(نامہ نگار) پانچ مسلح افراد ٹرانسپورٹر کا بیٹا اغوا کرکے فرار۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے ٹرانسپورٹرحاجی عنایت جوئیہ کے جواں سالہ بیٹے قیصر عنایت کو ملزمان عمران ، اقبال پسران حاجی باغ علی پٹواری اور تین نا معلوم نے گھر سے بُلایا اور اغوا کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے ۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج