تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:سابق ایس ایس پی پولیس اور سابق مجسٹریٹ کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

phool negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) سابق ایس ایس پی پولیس اور سابق مجسٹریٹ کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں ۔ نماز جنازہ آ ج نواحی گاؤں لکھن کے میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی سردار عبد الروف ڈوگر اور سابق مجسٹریٹ سردار عبد الغفور ڈوگر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں ۔ انکی نماز جنازہ آج یعنی بتاریخ 4-10-2013بروز جمعہ المبارک صبح آ ٹھ بجے ڈوگر فارم بشمولہ لکھن کے نزد بھائی پھیرو میں ادا کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button