تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:مقدمہ کی پیروائی کرنے پر وکیل اور اس کے خاندان کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) مقدمہ کی پیروائی کرنے پر وکیل اور اس کے خاندان کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں ۔ ہوائی فائرنگ ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کا رہائشی وکیل مشتاق گل ایک مظلوم عورت رانی بی بی کے مقدمہ کی پیروائی سے واپس آ رہا تھا کہ بائی پاس پر تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اُسے روکا اور مقدمہ کی پیروائی سے بعض رہنے کا کہہ کر دھمکی لگائی کہ اگر وہ مقدمہ کی پیروائی سے بعض نہ آ یا تو نا صرف اسے بلکہ اس کے پورئے خاندان کو جان سے مار دیا جائے گا ۔ ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  سلمان خان فلم ٹیوب لائٹ میں جلوہ گر ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker