تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم ڈرائیور تیز رفتاری سے بوڑھی کچل کر ہلاک کرکے موقع سے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔نامعلوم ڈرائیور تیز رفتاری سے بوڑھی کچل کر ہلاک کرکے موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک نامعلوم بوڑھی عورت اڈہ خالق کے قریب ملتان روڈ کراس کر رہی تھی کہ کسی نامعلوم ڈرائیور نے اسے اپنی گاڑی سے ٹکر مارکر کر کچل دیا جو موقع پر ہلاک ہوگئی۔ڈرائیور موقع سے فرار نعش قبضہ میں لیکر تھانہ صدر بھائی پھیرو نے کاروائی شروع کردی۔2

یہ بھی پڑھیں  ۔،۔ فتح و شکست کی بنیاد ۔،۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker