تازہ ترینعلاقائی

پریس کلب بھائی پھیرو کے تعزیتی اجلاس میں صحافی مقصود احمد کے بھتیجے کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت

بھائی پھیرو(نامہ نگار) پریس کلب بھائی پھیرو کے تعزیتی اجلاس میں صحافی مقصود احمد کے بھتیجے کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت ۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب بھائی پھیرو کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عبد الحفیظ شاہد منعقد ہوا ۔جس میں حاجی محمد رمضان ، شیخ خالد رفیق ، ڈاکٹر لیاقت علی ، وارث جوئیہ ، نعیم سلطان ، سعید الحسین چشتی ، زین العابدین ، سعید آصف جمیل نقوی ، شیخ طارق مبین اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی ۔اجلا س میں صحافی مقصود احمد بھٹی کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پسیماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی اور مرحوم کے ایصال و ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  حافظ محمد سعید کے سر کی قیمت لگاناامریکہ بوکھلاہٹ ہے،امیر حمزہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker