تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:علاقے بھر میں عاشورہ محرم عقیدت و احترم سے منانے کی تیاریاں مکمل

بھائی پھیرو (نامہ نگار ) علاقے بھر میں عاشورہ محرم عقیدت و احترم سے منانے کی تیاریاں مکمل ،سیکورٹی کے سخت اقدامات ۔ارد گرد کے علاقے ،شہروں اور قصبوں اور دیہاتوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین کی عظیم قربانی کی یاد میں عاشورہ محرم نہایت عقیدت و احترام سے منانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔امام بارگاہوں ،مسجدوں میں مجالس اور جلسے ہونگے جبکہ درجنوں مقامات پر ذاولجناح کے جلوس بھی نکالے جائیں گے۔علما اور ذاکرین امام، عالی مقام کی فضلیت اور مصائب بیان کریں گے گزشتہ روز بھی کئی مقامات پر مجالس اور جلسے منعقد ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  موبائل فون کی عمرتیس برس ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker