تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:شراب،شباب کی سجی محفل سے3حسینائیں،6 تماشبین گرفتار

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾کے نواحی گائوں نتھے جاگیر میںشراب اور شباب کی سجی محفل سے تین حسینائیں اور 6 تماشبین گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق۔بھائی پھیروکے نواحی گائوں نتھے جاگیر میں گزشتہ رات خالد نامی شخص کی شادی پر شراب اور شباب کی محفل میں فحش گانوں اور ڈانس پر ہوائی فائرنگ جاری تھی کہ تھانہ صدر بھائی پھیرو پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر نتھے جاگیر میں واقع حویلی خالد پر ریڈ کرکے خالد ،آصف،اعظم،غفور ،اشرف ڈھڈی وغیرہ کو شراب میں دھت ہوکر ہوائی فائرنگ کرتے جبکہ فوک گلو کاریونس ٹیڈی کمہار ،نوشہ ،ارشاد بی بی، سونیاسکنہ شاہ نور لاہور کو فحش گانوں پر ڈانس اور فحش حرکات کرتے ہوئے موقع پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker