تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:ٹریکڑ ٹرالی کی ٹکر سے بارہ سالہ لڑکا ہلاک، ماں باپ شدید زخمی

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ٹریکڑ ٹرالی کی ٹکر سے بارہ سالہ لڑکا ہلاک ،ماں باپ شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق بلال مل کا رہائشی محمد صدیق اپنی بیوی نازیہ بی بی اور بیٹے بارہ سالہ اویس کے ہمراہ موٹر سائیکل نمبر LW414پر لاہور سے واپس گھر آ رہا تھاکہ ادا دینا ناتھ کے قریب ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نمبر LSM2268نے انہیں ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بارہ سالہ اویس موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکے ماں باپ شدید زخمی ہو گے۔

یہ بھی پڑھیں  آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker