تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے نو جوان ہلاک، ڈرائیور موقع سے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے نو جوان ہلاک، ڈرائیور موقع سے فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں گگہ سرائے کا رہائشی 23 سالہ نوجوان کرامت اپنی موٹرسائیکل نمبر LOV 6654 پر جا رہا تھا کہ اڈا سرائے کے قریب نامعلوم ٹرک کی ٹکر سے ہلاک ہو گیا، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!