تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر: گھریلو جھگڑے اور غربت کے ہاتھوں تنگ آکر شادی شدہ خاتون نے خودکشی کر لی

ؓپھولنگر(نامہ نگار) گذشتہ رو ز گھریلو جھگڑے سے غربت کے ہاتھوں تنگ آگ لگا کر خود کشی کرنے والی خاتون کے ورثاء نے کوئی قانونی کاروائی کرانے سے انکار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز الحیات سٹیڈیم کی رہائشی 32سالہ شادی شدہ خاتون شہزادی نے غربت کے ہاتھوں تنگ آ کر اپنے اوپر تیل چھڑ ک کر آگ لگا لی ۔آگ لگاکر خودکشی کر لی آ گ بجھاتے ہوئے اسکا خاوند رکشہ ڈرائیور اقبال بھی بری طرح جھلس گیا ۔خود کشی کرنے والی خاتون کے ورثاء نے کسی قسم کی قانونی کاروائی کرانے سے انکار کر دیا اور تھانے والوں نے اس کی موت کو اتفاقیہ قرار دے کر اسکی لاش ورثا کے حوالے کر دیا ۔مرنے والی چار معصوم بچوں کی ماں تھی جس میں ڈھائی ماں کا ریحان ۔ایک سالہ اکبر علی ۔تین سالہ ایمان اور پانچ سالہ آمنہ شامل ہے ۔خاتون کو نماز جنازہ کے بعد اسکے آ بائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا

یہ بھی پڑھیں  گناہ چھپانے کیلیے نامعلوم عورت نوزائیدہ بچہ ویران کھیتوں میں پھینک کر فرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker