تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو: 3 اوباش نوجوان شراب پلا کر 18 سالہ بچے کو ویران جگہ پر لے گئے اور باری باری زیادتی کرتے رہے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تین اوباش نوجوان شراب پلا کر اٹھارہ سالہ بچے کو ویران جگہ پر لے گئے اور باری باری زیادتی کرتے رہے۔خون میں لت پت بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار۔مقدمہ درج. تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بھائی پھیرو کے نواحی گاؤں دینا ناتھ کی ظہوراں بی بی کا اٹھارہ سالہ رمضان گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی گاؤں کے اوباش نوجوان صدیق،اقبال ور ایک نامعلوم اسے بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے گئے اور دھوکے سے سوڈا واٹر کی بوتل میں شراب ملا کر پلا دی۔جب رمضان بے ہوش ہو گیا تو اسے موٹر سائکل پر بٹھا کر ایک ویران بھٹہ خشت پر لے گئے اور ساری رات باری باری اجتماعی زیادتی کرتے رہے ۔جب وہ بے ہوش ہوگیا تو خون میں لت پت بے ہوش حالت میں چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے ۔بچے کی ماں کی رپورٹ پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :مختلف مقامات سے چار لڑکیوں کو اغواء کرلیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker