بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ بھائی پھیرومیں پندرہ مسلح ڈاکوئوں نے مزارعین کو یرغمال بنا کرجکڑ دیا اور لاکھوں روپے کا سامان ٹرک میں ڈالکر فرار۔تفصیلات کے مطابق پندرہ مسلح نامعلوم ڈاکو جمبر کلاں کے رہائشی شہر یار کی حویلی مویشیوں میں گھس آئے اور وہاں پر موجود مزارعیناور مالک کر تشدد کا نشانہ بنا کر رسیوں سے جکڑ کر بیس ہزار روپے نقدی،پانچ تولے سونے کے زیورات،پینتالیس بوری کھاد،موٹر سائیکلماور دیگر قیمتی سامان ٹرک لاد کر فرار ہوگئے۔