تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:چوری کی 2وارداتیں، شہری زیورات ، نقدی اورقیمتی سامان سے محروم

بھائی پھیرو(نامہ نگار)چوری کی دو وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے زیورات ، نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں شیر پور کے رانا عمران کے گھر پانچ نا معلوم چور دیواریں پھلانگ کر اندر گھس آ ئے اور سیفوں کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کلو چاندی کے زیورات ساڑھے تین تولے سونے کے زیورات اور قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ چوری کی دوسری واردات میں بھائی پھیرو کی نواحی بستی گھمن کے میں قائم ریڈ ون فیکٹری سے ملزمان اقبال اعظم ، عارف اور نوید ٹرانسفارمر سے آگے فیکٹری کو لگنے والی کیبل سے 60فٹ کیبل کاٹ کر لے گئے جس سے فیکٹری بند ہو گئی ۔ دونوں مقدمات درج

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:کشتی الٹ جانے سے سات افراد دریائے راوی میں ڈوب گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker