تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:3 مسلح ملزمان دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر چودہ سالہ لڑکی اغواکرکےفرا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تین مسلح ملزمان دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر چودہ سالہ لڑکی اغوا کر کے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بونگہ بلوچاں کے محمد اقبال کی چودہ سالہ بیٹی ساجدہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اسی اثنا ملزمان مسلح آصف ، شہباز اور ممتاز وہاں آ دھمکے اور گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی کو سفید رنگ کی کار میں ڈال کر فرار ہو گئے ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں  یونس خان ٹیسٹ کرئیرمیں 9ہزار رنزمکمل کرنےوالے پہلے پاکستانی بن گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker