تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس کا دربارپرقائم جوئے کےاڈے پرچھاپہ، 4 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سٹی پولیس نے دربار پر قائم جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر چار جوئے والوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے جوئے پر لگی رقم برآمد کی لی ۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس بھائی پھیرو نے دربار مشہدی پر قائم جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوا کھیلتے ہوئے چار ملزمان شرافت ، محمد احمد ، قربان ، قمر عباس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور انکے قبضے سے داؤ پر لگی رقم اور تین موبائل بھی قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker