تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:پولیس کامیاب چھاپہ چارقماربازجواء کھیلتے ہوئے موقع پر گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تھانہ سٹی بھائی پھیرو کامیاب چھاپہ چار قمار باز جواء کھیلتے ہوئے موقع پر گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی بھائی پھیرو عطا ء المصطفیٰ گشت پر تھے کہ انہیں مخبری ہوئی کہ میانکے موڑقبرستان میں قمار باز تاش کے پتوں پر قمار بازی کررہے ہیں جس پر انہوں نے ارشد سب انسپکٹر کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مارکر راشد ولد اکبر ،محمد سعید،فقیر حسین اور بابرعلی کو موقع پر گرفتار کرکے ان سے جواء پر لگائی گئی 1920روپے کی رقم اپنے قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیا کپ میں بنگلہ دیش اورسری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker