تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:زمین کےتنازعہ پراندھادھند فائرنگ، ایک شخص کی آنکھ پھوڑدی اورٹانگ توڑدی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)  زمین کے تنازعہ پر سات مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شخص کی آنکھ پھوڑ دی اور ٹانگ توڑ دی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کانویں ملیاں کارہائشی محمدفراز اپنی موٹر سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا کہ گھات میں بیٹھے ہوئے آتشیں اسلحہ سے مسلح افراد ملزمان ندیم ،رضوان،اعجاز،سرفراز، سردار،ریاض وغیرہ نے اُس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس سے ایک گولی فراز کی بائیں آنکھ اور دوسری بائیں ٹانگ کے آ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button