تازہ ترینعلاقائی

قصورکے نواحپھولنگر میں4مسلح افرادنے گن پوائنٹ پر20 سالہ لڑکی اغواکرلی

phoolبھائی پھیرو(نامہ نگار) چار مسلح افرادنے گن پوائنٹ پر بیس سالہ لڑکی اغوا کرلی۔ساتھ لاکھوں روپے کے سونے کے زیورات ،نقدی اور قیمتی سامان بھی لے گئے۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو محلہ مدینہ کالونی کے رہائشی مقبول شاہ کی بیس سالہ بیٹی صوبیہ مقبول گھر میں اکیلی تھی کہ اسے ایک عورت بہلا پھسلا کر گھر سے باہر لے گئی جہاں پر مسلح ملزمان رانا عظیم،مددعلی اور دو نامعلوم افراد نے گن پوائینٹ پر صوبیہ کو سفید رنگ کی کار میں ڈال لیا اور اغوا کرکے فرار ہوگئے۔لڑکی کے پہنے ہوئے چھ تولہ زیورات اور نقدی بھی لے گئے ،تھانہ سٹی بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں بھارتی فلم ’’کیا کول ہیں ہم 3‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker