تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:اشتہاری ملزمان گرفتار، پیدل شخص سے چرس برآمد

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) اشتہاری ملزمان گرفتار ،پیدل شخص سے چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بھائی پھیرو نے مخبری پہ نواحی گاؤں جلیکی سے پیدل آتے ایک شخص خالد ولد یوسف قوم راجپوت بھٹی ساکن چاہ نائیانوالہ بھائی پھیرو سے جامع تلاشی لے کر 1010گرام چرس برآمد کر لی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تھانہ سٹینے دو اشتہاری ایک مقدمہ420، 468اور 471میں اشتہاری ملز م سعید ولد ابراہیم ساکن محلہ یٰسین ٹاؤن اور دوسرا ملزم ذیشان ولد عبدالخالق قوم جوئیہ 354اور 379کے تحت گرفتار کیا

یہ بھی پڑھیں  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان مؤخر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker