تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:اختیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر فیکٹری مزدور کرین سے گر کر ہلاک

phool negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) اختیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر فیکٹری مزدور کرین سے گر کر ہلاک۔تفصیلات کے مطابق نواحی فیکٹری BBJپائپ فیکٹری میں مزدور محمد اسلم کرین پر چڑھ کر کام کر رہا تھا احتیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر وہ کرین سے پھسل کر زمین پر آ گرا اور موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ متوفی بورے والا کا رہائشی تھا ۔ اس کے ورثا نے کسی قسم کی قانونی کاروائی کرنے سے انکار کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ملک و قوم کو بحرانوں سے بچانا اشد ضروری ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker