تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جماعت اسلامی کے رہنما سردار نوراحمد ڈوگر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں

phool-negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو جماعت اسلامی کے رہنما سردار نوراحمد ڈوگر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو کے جماعت اسلامی کے رہنما سردار نور احمد ڈوگر کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں انکی نماز جنازہ لمبے جاگیر میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر وقار ندیم وڑائچ،سربراہ شعبہ تنظیمات چوہدری عبدالواحد ، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں سمیت سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو لمبے جاگیر کے قبرستاں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ کے لئے قرآن خوانی آج مورخہ20-6-2013 صبح سات بجے انکی آبائی رہائش گاہ لمبے جاگیر میں کرائی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button