شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پھولنگر:رمضان کے مہنے میں چوروں کی مسجد کے پنکھے چوری کرنے کی کوشش

پھولنگر:رمضان کے مہنے میں چوروں کی مسجد کے پنکھے چوری کرنے کی کوشش

phool negarبھائی پھیرو(نامہ نگار) رمضان کے مہنے میں چوروں کی مسجد کے پنکھے چوری کرنے کی کوشش۔نمازیوں نے ایک چور پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔دو چور فرار۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں پرناواں کی مسجد محمدی اہلحدیث میں گزشتہ روز تین چور مسجد کے گیٹ کے دروازے توڑ کر اندر گھس آئے اور پنکھے چوری کرنے لگے۔اسی اثنا مسجد میں استاد قاری سلیم اور دیگر نے ایک چور پکڑ لیا جبکہ دو چور بھاگ گئے۔پکڑے گئے چور کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  برطانیہ کے تحقیقاتی ادروں کی الطاف حسین سے سات گھنٹے تک تفتیش